اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : مہر نیوز
ہفتہ

7 جولائی 2012

7:30:00 PM
327647

ٹوکیو میں افغانستان کی مالی مدد کے لئے عالمی کانفرنس کا آغاز

‍جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں افغانستان سے دو ہزار چودہ میں غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد افغانستان کی مالی امداد کے معاملے پر بات چیت کے لیے اتوار کو عالمی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔

ابنا: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں افغانستان  سے دو ہزار چودہ میں غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد افغانستان کی مالی امداد کے معاملے پر بات چیت کے لیے اتوار کو عالمی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔

کانفرنس میں شرکت کے لیے ٹوکیو پہنچنے والے مندوبین کے مطابق وہ اس اجلاس میں افغانستان کے لیے سولہ ارب ڈالر کی امداد پر اتفاقِ رائے میں کامیاب رہیں گے۔

.......

/169