اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : urdutv
پیر

2 جولائی 2012

7:30:00 PM
326629

صہيوني فوجيوں کا حملہ، فلسطينيوں کي گرفتاري

غاصب صہيوني رياست کے فوجيوں نے غرب اردن ميں مزيد دس فلسطينيوں کو گرفتار کرليا ہے -

ابنا: فلسطين  انفارميشن سينٹر  کے مطابق غاصب صيہونصہيوني رياست  کے فوجي  منگل کو طولکرم ، قلقيليہ اور  بيت لحم  پر حملے ميں  دس فلسطينيوں کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے -  اس رپورٹ کے مطابق صيہوني فوجيوں نے اسي طرح غرب اردن کے شہر جنين پر بھي حملہ کيا اور گھر گھر تلاشي لي -

غاصب صہيوني رياست کے فوجي تقريبا ہر روز غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرتے ہيں اور  کچھ فلسطينيوں کو گرفتار کرکے  اپنے ساتھ لے جاتے ہيں - غاصب صيہوصہيوني رياست کے فوجيوں نے فلسطينيوں کي گرفتاري کا سلسلہ ايسي حالت ميں جاري رکھا ہے کہ تقريبا پانچ ہزار فلسطيني صہيوني رياست کي جيلوں ميں بند ہيں جنہيں  انتہائي برے حالات ميں رکھا گيا ہے-

.......

/169