اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا نیٹ سورسز
منگل

7 فروری 2012

8:30:00 PM
295359

اینٹ کا جواب پتھر، یورپ پر تیل بند کرنے کا ایرانی منصوبہ

یورپی ممالک نے ایرانی تیل پر پابندی لگانے کا اعلان کیا تو ایران نے بھی معاشی اور ایندھن کے بحران سے شکار یورپ کو تیل نہ بیچنے کا اعلان کیا جس کی وجہ سے تیل کی قیمت میں اضآفہ ہوا اور اب یورپی ممالک کے سفراء ایرانی پارلیمنٹ یں متعلقہ قانون کی منظوری کے خوف سے پارلیمنٹ کے چکر لگانے لگے ہیں۔

ایران پر مغربی پانندیوں کے الٹے اثرات