اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
ہفتہ

19 مارچ 2011

8:30:00 PM
286418

کارٹون کی زيان؛

مغرب میں معاشی بحران؛ کرسمس اور پاپانائل کی دلچسپ عکاسی

پاپا نائل بھاگنے نہ پائے تھیلا لے کے رہیں گے

وال اسٹریٹ پر قبضہ تحریک کا اوبا صاحب کو کرسمس گفٹ

پاپا نائل سرمایہ داری نظام کے خلاف عوامی تحریک میں شامل

بےچارہ پاپا نائل بھی بحران کا شکار ہوگیا لیکن ہاں یہ ایک فیصد والا پاپا نائل تھا! کیپٹلسٹ پاپانائل

یار بات یہ ہے کہ صہیونیوں اور عرب ڈکٹیٹروں کو دے دے کر تھیلا ہی پھٹ گیا؛ عرب انقلابات کو بھی ناکام بنانا ہے اور شام اور عراق میں بھی بحران اٹھانا ہے بہتر یہی ہوگا کہ چین سے مانگ لو!

تحریک چل پڑی ہے بس ایک بات کی کمی ہے کہ ہم نے کبھی سرمایہ داری نظام کے خلاف لڑنے کا سوچا تک نہ تھا اور اب رفتہ رفتہ سیکھ رہے ہیں۔