اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : نیٹ سورس
ہفتہ

19 مارچ 2011

8:30:00 PM
267035

تصویر - طالبان کالج انٹری ٹیسٹ

ابنا: خیال کیا جاسکتا ہے کہ یہ طالبان اسکول یا کالج کا انٹری ٹیسٹ ہے جس میں ہاتھ اور آنکھیں بند ہونا ضروری ہوتا ہے اور امیدواروں کو "مراقبہ" کرکے طالبان کے چیف سے "قلبی رابطہ" کرنا پڑتا ہے اور رابطے میں پاس ہوجائیں تو انہیں کالج میں داخلہ ملتا ہے اور وہاں سے وہ باقاعدہ طالب بن کر مسلمانوں کی عملی خدمت کے لئے میدان عمل میں اترتے ہیں! لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ یہ درحقیقت "جنت انٹری ٹیسٹ" ہو اور یہاں شاید کوئی طالبان کے ہاتھوں مقبوضہ علاقہ اور اس علاقے کا اسکول ہے جس کے کلاس روم میں جنت انٹری ٹیسٹ لیا جارہا ہے اور یہاں سے نکال کر ان افراد کو جنت بھیج دیا جائے گا گو کہ طالبان کا اپنا خبال عام طور پر یہی ہوتا ہے کہ جاسوسی کے الزام میں ان کے ہاتھوں قتل ہونے والے افراد سے دوزخ انٹری ٹیسٹ ہی لیا جاسکتا ہے۔ بہرحال تصویر کافی دلچسپ ہے۔