اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا پی آر
ہفتہ

2 جولائی 2011

7:30:00 PM
251057

امامیہ بچوں کی مصوری؛ امریکی استکبار کو خصوصی پیشکش

نصب العین امامیہ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئزیشن پاکستان اس تنظیم کا نصب العین تعلیمات قرآن اور سیرت حضرت محمد و آل محمد علیھم الصلواة والسلام کے مطابق نوجوان نسل کی زندگی استوار کرنا ہے تاکہ وہ اچھے انسان اور مومن بن کر دین مبین کی سر بلندی اور مملکت خد داد پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کا تحفظ کرسکیں.