اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

17 ستمبر 2010

7:30:00 PM
195465

کارٹون:

حماس کے ہاتھوں ذلیل ہونے والے نیتانیاہو کی آکٹوپس پال سے التجا

صہیونی روزنامے یدیعوت آحارانوت نے تمسخر آمیز کارٹون شائع کرکے حماس کے ہاتھوں میں قید اسرائیلی سپاہی کی رہائی کے سلسلے میں صہیونی غاصبوں کی درماندگی کی تصویر کشی کی ہے۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اس کارٹون میں غاصب صہیونی ریاست کے وزیراعظم نیتان یاہو کو ورلڈ کپ فٹ بال 2010 کے متنازعہ آکٹوپس پال سے التجا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ اب جو صہیونیوں اور ان کے مغربی حامیوں کی تمامتر کوششیں رائگاں گئی ہیں وہ صہیونیوں کی مدد کو آئے اور بتادے کہ کیا وہ حماس کی تجویز کو قبول کرلیں یا نہیں؟لیکن صہیونی وزیر اعظم کی بدبختی دیکھئے کہ فٹ بال ورلڈ کپ میں عقلمندی کا دعوی کرنے والے مغربی تہذیب اور اس مشرقی متوالوں کو بیوقوف بنانے والے اس سمندری حیوان کو جبری ریٹائر کیا گیا ہے!!.......

/110

.