اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ
آخر سے شروع کرکے پڑھیے:
14:20 - تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، ٹرمپ نے 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کرلئے ہیں اور امریکہ کے نئے صدر منتخب ہوئے ہیں۔
12:38- پاکستانی وزیر اعظم ن محمد شہباز شریف نے بھی ٹرمپ کو کامیاب
قرار دیا اور انہیں مبارکباد دی اور کہا: ہم پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعاون کے
لئے تیار ہیں۔
نخستوزیر پاکستان ضمن تبریک به دونالد ترامپ
برای پیروزی در انتخابات ریاستجمهوری آمریکا برای همکاری بین پاکستان و ایالات
متحده ابراز آمادگی کرد.
12:34- ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوگان نے اپنے تہنیتی پیغام میں
کہا: "میں اپنے دوست ٹرمپ کو اس کامیابی پر مبارکباد کہتا ہوں۔ مجھے امید ہے
کہ جنگ یوکرین کا مسئلہ حل کریں گے!
12:31- برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے ٹرمپ کے نام اپنے پیغام
میں "ٹرمپ کی تاریخی کامیابی" پرمبارکباد کہہ دی۔
12:17- یوکرین کے صدر زلینسکی نے تشویش آمیز انداز میں ٹرمپ کی کامیابی
پر مبارک باد پیش کی۔ اس نے ستمبر میں ٹرمپ کے ساتھ اپنی ملاقات کا حوالہ دیا اور
کہا: ہمارا اور امریکہ کے درمیان تزویراتی تعاون ہے اور میں نے ٹرمپ کے ساتھ فتح یابی
اور روسی جارحیت کے خاتمے کے ساتھ دوستانہ ماحول میں بات چیت کی تھی۔
12:16- ہنگری کے وزیر اعظم وکٹور اوربان نے ـ جن کا ٹرمپ کے ساتھ
دوستانہ تعلق ہے ـ ٹرمپ کی کا جشن منا لیا اور کہا کہ یہ کامیابی حتمی ہے۔
11:56- نیٹو سیکریٹری جنرل نے ٹرمپ کو مبارکباد کہہ دی۔ اور ان کی
صدارت میں امریکہ کے ساتھ تعاون کی امید ظاہر کی۔
11:48- چین: امریکہ کے حوالے سے ہماری پالیسی ٹھوس اور ثابت ہے اور
امریکی انتخابات کا مسئلہ ان کا ایک داخلی مسئلہ ہے۔
11:45- فرانسیسی امانوئل میکرون نے صدر نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو منتخب
صدر کے طور پر، مبارک باد کہہ دی۔
11:37- جعلی صہیونی ریاست کے وزير اعظم نے ٹرمپ کو "Congratulations to Trump dear" کہہ کر قبل از وقت
کامیاب قرار دیا اور اس کو مبارکباد دی۔ نیتن یاہو نے ٹرمپ کی کامیابی پر اپنی خوشی
کا اظہار کیا۔
11:36- ایسوسی ایٹڈ پریس: ہیرس کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 224
ہوگئی جبکہ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 267 ہے
11:35- فاکس نیوز: هریس هنوز تماسی با ترامپ نگرفته است و کارزار
او اعلام کرده که هریس فردا به نتایج انتخابات واکنش نشان خواهد داد.
11:30- ایک سروے رپورٹ کے مطابق 79 فیصد امریکی امریکی یہودیوں نے
ہیرس کو ووٹ دیا۔
11:21- امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کو کامیاب امیدوار کے طور
پر مبارکباد دی۔ اور اس کو "منتخب صدر" کا عنوان دے دیا۔ حالانکہ
انتخابات کے حتمی نتائج ابھی نہیں آئے۔
11:13- ہیرس کے حامی ٹرمپ کی کامیابی سے بہت ناراض ہیں۔
با اعلام پیروزی ترامپ در برخی از رسانهها و
لغو سخنرانی هریس، حامیان او در حال ترک کمپین وی هستند.
11:00- ٹرمپ نے اپنی کامیابی کا اعلان کر دیا اور کہا: میں 315 الیکٹورل
ووٹ حاصل کرکے سینتالیسواں صدر بنوں گا۔
10:59- ایسوسی ایٹڈ پریس: ٹرمپ نے اب تک 267 الیکٹورل ووٹ لئے ہے
اور ہیرس نے 214۔
10:55- پولیس کا تشدد آمیز اور اسرائیل مخالف مظاہروں کے حوالے سے
انتباہ۔
10:46- ترامپ به زودی در جمع حامیانش در فلوریدا سخنرانی خواهد کرد
10:41- ایسوسی ایٹڈ پریس: ٹرمپ نے اب تک 248 الیکٹورل ووٹ لئے ہے
اور ہیرس نے 214۔
10:38- ہیرس کی ہاروارڈ یونیورسٹی کی تقریر ملتوی کی گئی۔
10:30- السلواڈور کے صدر نے ٹرمپ کو مبارکباد کہہ دی۔
10:21- فاکسنیوز: ڈونلٹ ٹرمپ 277 الکیٹورل ووٹ لے کر سینتالیسویں
صدر کی حیثیت سے کامیاب ہو گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نکتہ: شہید عراقی مجاہد کمانڈر ابو مہدی المہندس سے کہا گیا: ہم آپ کے لئے طویل زندگی کی آرزو کرتے ہیں تو انھوں نے پوچھا: کب تک؟ کہا گیا: امریکہ کی نابودی تک۔ تو انھوں نے فرمایا: ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو نیست و نابود کرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
