اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

15 اگست 2024

5:58:46 AM
1478710

طوفان الاقصی کا تسلسل: اربعین1446؛

تصویری رپورٹ | زائرِ اربعین، یاور فلسطین عوامی مہم؛ غزاوی اربعین حسینیؑ میں + تصاویر، فن پارے، کارٹون اور پوسٹرز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ہم ہر سال عراقی بچوں کے لئے کچھ تحائف لے کر اربعین کی ریلی میں شریک ہوتے تھے، اس سال ارادہ کیا کہ ایسے تحائف لے جائیں جن کا رنگ فلسطینی ہو۔ تاکہ اربعین حسینیؑ فلسطینی عوام کی مقاومت اور مظلومیت کو یاد رکھا جائے۔ آرزو ہے میری کہ کسی دن فلسطین چلے جائیں اور اس بار فلسطینی بچوں کے لئے تحائف ساتھ لے کر جائیں؛ چنانچہ "زائر اربعین، فلسطین کا مددگار" کے عنوان سے مہم معرض وجود میں آئی۔ (تخلیق کار، مریم شریفی)۔/110