اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

12 فروری 2024

3:19:04 PM
1437096

اسلامی انقلاب کی 45ویں سالگرہ؛

اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 45ویں سالگرہ پر سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی مبارکباد

سعودی بادشاہ اور ولیعہد نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 45ویں سالگرہ پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولیعہد محمد بن سلمان نے صدر اسلامی جمہوریہ ایران سید ابراہیم رئیسی کے نام اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی کی 45ویں سالگرہ پر، صدر، حکومت اور ملت ایران کو مبارک باد پیش کی ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی دن دوگنی رات چوگنی ترقی کی دعا کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110