اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

8 فروری 2024

7:07:43 PM
1436265

صحیفۂ سجادیہ کی بیسویں دعا، دعائے مکارم الاخلاق: بہترین نیت اور بہترین عمل (3)

...وَانْتَهِ بِنِيَّتِي إِلَى أَحْسَنِ النِّيَّاتِ، وَبِعَمَلِی إِلَی أَحْسَنِ الْأَعْمَالِ...؛ ...اور میری نیت کو بہترین نیتوں [کے درجے] پر، اور میرے عمل کو بہترین اعمال [کے درجے] پر پہنچا دے۔۔۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ 

شرح

· بہترین نیت وہ ہے جو لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے یا جنت کی لالچ یا دوزخ کے خوف کی خاطر نہ ہو۔ اس طرح کی نیت کا مالک اللہ کا خالص بندہ ہے۔

· بہترین عمل اگر فقہی شرائط و احکام کے مطابق انجام کو پہنچے تو یہ بہترین نیت کا ثمرہ ہے۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110