ماخذ : ابنا
اتوار
4 فروری 2024
2:21:42 PM
1435091

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ صہیونی احتجاجیوں نے نیتن یاہو کے استعفے، حماس کے ساتھ سمجھوتہ کرنے اور اپنے قیدیوں کی حماس کی قید سے رہا کرانے کے لئے مقبوضہ تل ابیب کی ایالون شاہراہ کو بند کر دیا۔/110