اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
اتوار

7 جنوری 2024

5:25:28 PM
1427424

کلام معصوم(ع)؛

نہج البلاغہ کی دسویں حکمت: لوگوں کے ساتھ اچھی معاشرت

امیرالمؤمنین(ع) نے فرمایا: لوگوں کے ساتھ اس طرح سے میل جول رکھو، کہ جب مرجاؤ تو تم پر روئیں اور اگر زندہ رہو تو تمہاری دوستی کے مشتاق ہوں۔