اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

25 دسمبر 2023

4:26:40 AM
1423365

صحیفۂ سجادیہ کی بیسویں دعا، دعائے مکارم الاخلاق (1)

امام سجاد (علیہ السلام) بارگاہ الہی میں دست بدعا ہو کر فرماتے ہیں: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ، وَ بَلِّغْ بِإِیمَانِی أَکمَلَ الْإِیمَانِ،...؛ اے میرے معبود، اے اللہ محمد اور ان کی آل پر درود بھیج اور میرے ایمان کو کامل ترین ایمان کے درجے تک پہنچا دے۔/ 110