اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

9 دسمبر 2023

9:13:12 PM
1418729

نہج البلاغہ؛

نہج البلاغہ کی نویں حکمت: دنیا کا بڑھ کر آنا اور رخ موڑنا

امیرالمؤمنین(ع) نے فرمایا: "إِذَا أَقْبَلَتِ الدُّنْيَا عَلَى [قَوْمٍ أَعَارَتْهُمْ مَحَاسِنَ غَيْرِهِمْ وَإِذَا أَدْبَرَتْ عَنْهُمْ سَلَبَتْهُمْ مَحَاسِنَ أَنْفُسِهِمْ] أَحَدٍ، أَعَارَتْهُ مَحَاسِنَ غَيْرِهِ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ عَنْهُ، سَلَبَتْهُ مَحَاسِنَ نَفْسِه؛ جب (اپنی نعمتوں کو لے کر) کسی کی طرف بڑھتی ہے، تو دوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دے دیتی ہے۔ اور جب اس سے رخ موڑ لیتی، تو خود اس کی خوبیوں کو بھی اس سے چھین لیتی ہے"۔