اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
بدھ

22 نومبر 2023

5:11:33 AM
1413868

ویڈیو | ایران کے نئے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے نئے متعارف کرائے گئے مقامی ساختہ ہائپرسانک میزائل فاتح-2 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔/110