اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

17 اکتوبر 2023

5:32:53 PM
1402230

سیکریٹری جنرل کادورہ ملاوی؛

تصویری خبر سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی ملاوی کی خوجہ اثنا عشریہ مسجد میں حاضری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو شیعیانِ ملاوی کے دورے پر اس ملک کے دورے پر ہیں، خوجہ اثناعشریہ کی مسجد میں حاضر ہوئے۔ / 110