اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

17 اکتوبر 2023

4:15:18 PM
1402218

سیکریٹری جنرل کادورہ برونڈي؛

تصویری رپورٹ | برونڈی کے دینی مبلغین کی سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی نے ـ جو افریقی ملک برونڈی کے دورے پر ہیں ـ برونڈی کے دینی مبلغین کے ایک گروہ سے ملاقات کی ہے۔ / 110