اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

17 اکتوبر 2023

4:04:06 PM
1402215

سیکریٹری جنرل کادورہ برونڈي؛

تصویری رپورٹ | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی شیعیان برونڈی کے اجتماع میں شرکت

عالمی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو برونڈی کے مسلمانوں کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں ـ نے اس ملک کی ایک مسجد میں شیعیان برونڈی کے اجتماع میں شرکت کی۔ / 110