ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات
5 اکتوبر 2023
8:47:51 PM
1398266
میلاد النبی(ص)؛
ویڈیو | جامعۃ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں چالیسویں میلاد کانفرنس، سینکڑوں شیعہ اور سنی مسلمانوں کی شرکت
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے دوسرے بڑے شہر "لاہور" میں عید میلاد النبی(ص) کے موقع پر چالیسویں "میلاد کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا / رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی ولادت با سعادت کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ یہ کانفرس لاہور میں واقع جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے مقام پر منعقد ہوئی۔ / اس کانفرنس میں سینکڑوں شیعہ اور سنی مسلمانوں نے شرکت کی. / 110