اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

5 اکتوبر 2023

1:05:32 PM
1398128

سیکریٹری جنرل کادورہ کینیا؛

سیکریٹری جنرل اہل بیت(ع) اسمبلی نے نیروبی میں ایرانی کلینک کا دورہ کیا

آیت اللہ رمضانی نے کینیا کے نیروبی میں ایرانی ہیلتھ کلینک کی طرف سے پیش کی جانی والی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی نے کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ایرانی ہیلتھ کلینک کا دورہ کرتے ہوئے اس کلینک کی طرف سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فراہم کردہ خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

کلینک میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے ڈاکٹر فقیہی نے علاج و معالجے کے حوالے سے کلینک کی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی۔

آیت اللہ رمضانی نے کلینک کی طرف سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فراہم کردہ خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا: کینیا بر اعظم افریقہ کا طبی مرکز بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110