اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات

5 اکتوبر 2023

12:16:56 PM
1398113

سیکریٹری جنرل کادورہ کینیا؛

ثقلین سیٹلائٹ چینل کے ڈائریکٹر کا کینیا کے مہدی ٹی وی کا دورہ

ثقلین سیٹلائٹ چینل کے ڈائریکٹر محمد کاظم کاظمی نے کیینا کے مہدی ٹی وی چینل کے دفتر کا دورہ کرتے ہوئے، دو چینلوں کے دو طرفہ تعاون پر زور دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، کینیا کے ایک مقامی ٹی وی چینل مہدی ٹی وی کے دفتر کا دورہ کیا اور اس کے ڈائریکٹر علی موریگا سے بات چیت کی۔

 ان دوروں اور ملاقاتوں میں مشترکہ پروگراموں کی تیاری کے سلسلے میں تعاون، پروڈکشن سے متعلق مواد کے تبادلے، اور ورچوئل اسپیس کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوئی۔

بین الاقوامی خبر ایجنسی ـ ابنا ـ کے سرپرست جناب "حسن صدرائی عارف" نے بھی ـ اس موقع پر حاضر تھے، ـ خاص طور پر انگریزی اور سواحلی زبانوں کے شعبے میں ـ اخباری اور ابلاغیاتی تعاملات اور ایک دوسرے کی خبروں اور رپورٹوں کی دوبارہ نشر و اشاعت پر زور دیا۔

 عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے ڈائریکٹر جنرل برائے افریقی اور عربی امور جناب مہدی شریعتمدار نے بھی ـ جو اس موقع پر حاضر تھے، ـ اس چینل کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110