اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات

5 اکتوبر 2023

5:19:18 AM
1398016

سیکریٹری جنرل کا دورہ کینیا؛

تصویری رپورٹ | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا نیروبی کے المنتظر اسکول اور مدرسہ اہل کساء کا دورہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے دورہ کینیا کے موقع پر نیروبی شہرکے محلے ریروتا میں واقع المنتظر اسکول اور دینی مدرسے "مدرسہ اہل کساء" کا دورہ کیا۔ / 110