اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

2 جولائی 2023

3:23:43 PM
1376562

تصویری رپورٹ؛

سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین

عالمی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مرحوم بانی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دے کر ان کو خراج تحسین پیش کیا اور ان سے متعلقہ اشیاء کی نمائش کا معائنہ کیا۔