اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
بدھ

7 جون 2023

8:50:22 AM
1371603

تصویری رپورٹ/ ایران کے صدر محترم ڈاکٹر رئیسی کی موجودگی میں امام خمینی(رہ) کی برسی کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں حرم امام خمینی(رہ) میں آپ کی برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر رئیسی نے خطاب کیا۔