اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
بدھ

7 جون 2023

8:40:41 AM
1371602

تصویری رپورٹ/ قم میں امام خمینی(رہ) کی برسی کا انعقاد، مراجع کرام کی شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قم میں امام خمینی (رہ) کی چونتیسویں برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مراجع کرام نے شرکت کی، اس تقریب سے حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹری رفیعی نے خطاب کیا۔