اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

16 ستمبر 2022

7:10:20 AM
1305881

اربعین پیدل مارچ میں 20 ملین زائرین کی حاضری

اربعین کے مرکزی صدر دفتر کے سربراہ نے عراقی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس سال اربعین میں 20 ملین افراد شرکت کریں گے۔

اہل بیت (ص) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق اربعین کے صدر دفتر کے سربراہ "سید مجید میراحمدی" نے اربعین حسینی کے نایاب اور منفرد ترین حماسہ کے رونما ہونے کا اعلان کیا اور عراقی حکام کے حوالے سے کہا: اس سال اربعین حسینی میں ہم دنیا کے 80 ممالک سے 20 ملین لوگوں کا مجمع دیکھ رہے ہیں۔

اربعین ہیڈ کوارٹر کی سفارشات پر عمل کرنے پر زائرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حسینی اربعین کے حماسہ میں شمولیت کے لیے اچھے حالات اور پلیٹ فارم موجود ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

242