اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

15 ستمبر 2022

8:54:10 PM
1305867

تصویری رپورٹ/ نجف اشرف میں آیت سید علی قاضی کے مرقد پر مبلغین کی تبلیغ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف میں مرحوم آیت اللہ سید علی قاضی کے مرقد پر حوزہ علمیہ کے مبلغین زائرین کو دین کی تبلیغ کرنے میں مصروف عمل ہیں۔