اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

15 ستمبر 2022

8:24:10 PM
1305861

تصویری رپورٹ/ اربعین حسینی کے ایام میں نجف اشرف کی صورتحال

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اربعین حسینی کے ایام میں نجف اشرف میں زائرین کا ہجوم روز بروز بڑھتا جا رہا ہے اور امام علی علیہ السلام کی زیارت کے بعد زائرین نجف سے کربلا کی طرف رواں ہو جاتے ہیں۔