اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
بدھ

14 ستمبر 2022

7:41:26 PM
1305715

تصویری رپورٹ/ نجف اشرف میں ایرانی موکبوں کے ذریعے تبرک تقسیم

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف میں ایرانیوں نے جگہ جگہ موکب لگا کر اربعین حسینی کے زائرین کے درمیان تبرک اور نذر و نیاز تقسیم کیا ہے۔