اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
منگل

13 ستمبر 2022

6:07:15 PM
1305527

تصویری رپورٹ/ مرقد میثم تمار پر اربعین حسینی کی عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اربعین حسینی کے ایام میں کوفہ میں جناب میثم تمار کے مرقد پر عزاداری سید الشہدا (ع) کا سلسلہ جاری ہے۔