اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

12 ستمبر 2022

7:22:52 PM
1305326

تصویری رپورٹ/ سخت گرمی میں زائرین اربعین کے لیے خنکی کا اہتمام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں سخت گرمی نے زائرین کے لیے مشکلات کھڑی کر دی ہیں، اس وجہ سے عراقی موکبوں کے خادمین مختلف طریقوں سے زائرین کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔