اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

12 ستمبر 2022

12:38:12 PM
1305275

تصویری رپورٹ/ چزابہ باڈر پر عراقی موکبوں کی خدمت رسانی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صوبہ خوزستان میں واقع چزابہ باڈر پر امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے جانے والے زائرین کی خدمت کے لیے عراقیوں نے باڈر پر موکبوں کا اہتمام کیا ہوا ہے۔