اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

12 ستمبر 2022

12:09:39 PM
1305271

تصویری رپورٹ/ ہندوستان میں "یوم حسین(ع)" 30ویں بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے شہر بنگلور میں یوم حسین (ع) 30 ویں بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس تقریب میں حرم امام حسین علیہ السلام اور حرم جناب عباس علیہ السلام کے خادمین کے گروپ نے بھی شرکت کی۔