اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

12 ستمبر 2022

5:42:26 AM
1305219

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) ایسوسی ایشن پرتگال کے اراکین کی نجف سے کربلا پیدل مارچ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حجۃ الاسلام و المسلمن سید علی رضا رضوی کی قیادت میں اہل بیت(ع) ایسویس ایشن پرتگال کے اراکین نے نجف سے کربلا پیدل مارچ شروع کی اس دوران مولانا موصوف نے مجلس عزا سے خطاب کر کے ذکر فضائل و مصائب اہل بیت(ع) بھی کیا۔