اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

10 ستمبر 2022

12:08:29 PM
1304941

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس میں ابنا کے نامہ نگاروں کی کوششیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس میں 115 ممالک کی شیعہ شخصیتوں نے شرکت کی اس اجلاس میں ابنا کے نامہ نگاروں اور فوٹوگرافرز نے زحمتیں اٹھا کر مختلف شخصیتوں کے انٹرویو لیے اور تمام پروگراموں کو تصویروں میں بند کیا۔