اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

10 ستمبر 2022

11:24:23 AM
1304928

تصویری رپورٹ/ جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس میں "معیشت پیروان اہل بیت(ع)" کمیشن

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے دوسرے روز "معیشت پیروان اہل بیت(ع) " کمیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سمیت کئی ممالک کے علماء اور مفکرین نے شرکت کی۔