اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

10 ستمبر 2022

11:16:20 AM
1304926

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کی نمائش کا دورہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے حاشیہ میں لگائی گئی ثقافتی نمائش کا دورہ کیا۔