اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

10 ستمبر 2022

8:35:53 AM
1304914

تصویری رپورٹ/ جغرافیائی خطہ افریقہ اور عرب ممالک کے مقامی مبلغین اور انجمنوں کا کمیشن

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے دوسرے روز جغرافیائی خطہ افریقہ اور عرب ممالک کے مقامی مبلغین اور انجمنوں کا کمیشن منعقد کیا گیا۔