اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

10 ستمبر 2022

8:13:48 AM
1304911

تصویری رپورٹ/ جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس میں جغرافیائی خطہ "یورپ اور امریکہ" کا "مواصلات اور نیٹ ورکنگ" کمیشن کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے دوسرے روز جغرافیائی خطہ یورپ اور امریکہ کا کمیونیکیشن اینڈ نیٹ ورکنگ کمیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء اور مفکرین نے اپنی اپنی آراء کا اظہار کیا۔