اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

10 ستمبر 2022

8:05:20 AM
1304909

تصویری رپورٹ/ ایران کے وزیر خارجہ اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے مہمانوں کی باہمی نشست

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے دوران ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللہیان اور اسمبلی کے اجلاس میں شریک 118 ممالک کے مہمانوں کے ساتھ ایک باہمی نشست کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی بھی موجود تھے۔