اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
منگل

6 ستمبر 2022

6:06:30 PM
1304078

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس میں شریک مہمانوں کی نماز جمعہ میں شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے دار الحکومت تہران میں حجۃ الاسلام و المسلمین جواد علی اکبری کی امامت میں منعقد ہونے والی نماز جمعہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس میں شرکت کرنے والے مہمانوں نے شرکت کی۔