اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
اتوار

4 ستمبر 2022

5:32:16 PM
1303250

تصویری رپورٹ/ جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے پہلے روز کی پہلی شفٹ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے پہلے روز کی صبح کی شفٹ میں ایران کے صدر ڈاکٹر رئیسی کی تقریر کے بعد دیگر علماء اور مفکرین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔