اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
منگل

5 جولائی 2022

6:17:05 PM
1272714

تصویری رپورٹ/ اسلام آباد میں طلاب و علماء سے مخصوص ۱۵ روزہ دین شناسی دورہ اختتام پذیر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ طلاب اور علماء سے مخصوص ۱۵ روزہ دین شناسی پر مبنی دورہ اختتام پذیر ہوا اس دورے میں سلمان فارسی مدرسے کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد نجفی نے تقریر کی۔