اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : اسلام ٹائمز
جمعہ

20 مئی 2022

5:27:27 AM
1259093

پاراچنار، مرکزی امام بارگاہ میں درس اخلاق کا انعقاد

علامہ سید شجاع حسین الحسینی اور علامہ اخلاق حسین شریعتی نے درس دیا، اس موقع پر انہوں نے نفس، اخلاقیات اور مختلف گناہوں سے بچنے اور دور جدید میں معاشرے کے سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاراچنار میں مرکزی امام بارگاہ ( جرگہ ہال) میں درس اخلاق کا پروگرام منعقد ہوا، جس میں علماء کرام، سیکرٹری انجمن حسینیہ بمعہ اراکین، علمدار فیڈریشن، اور پاسدار صدر بمعہ اراکین سمیت دیگر لوگوں نے شرکت کی۔ شرکاء کو علامہ سید شجاع حسین الحسینی اور علامہ اخلاق حسین شریعتی نے درس دیا، اس موقع پر انہوں نے نفس، اخلاقیات اور مختلف گناہوں سے بچنے اور دور جدید میں معاشرے کے سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲