اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
منگل

10 مئی 2022

5:24:45 AM
1256193

تصویری رپورٹ/ لبنان کی سپریم شیعہ اسلامک کونسل کے نائب سربراہ کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان کی سپریم شیعہ اسلامک کونسل کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ علی الخطیب نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی سے قم میں ملاقات کی۔