اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

4 مئی 2022

10:26:04 AM
1254332

پاک حیدری ایسوسی ایشن فرینکفرٹ رجسٹرڈ کے زیر اہتمام مرکزی نماز عید الفطر کا اجتماع+ تصاویر

جرمنی سمیت دوسرے پورپی ممالک میں عید الفطر بروز منگل کو منائی گئی۔ اس موقع پر مختلف مقامات پر عید الفطر کے اجتماع منعقد ہوئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جرمنی سمیت دوسرے پورپی ممالک میں عید الفطر بروز منگل کو منائی گئی۔ اس موقع پر مختلف مقامات پر عید الفطر کے اجتماع منعقد ہوئے۔

اس سلسلے میں انجمن شیعیان پاک حیدری ایسوسی ایشن فرینکفرٹ کے زیر اہتمام مرکزی نماز عید الفطر کا اجتماع آفن باغ میں منعقد ہوا۔ جس میں مومنین و مومنات کی کافی تعداد نے شرکت کی۔ نماز کے بعد حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید وقار حیدر جعفری نے ملک و قوم کی ترقی نیز مرجعیت شیعت کی حفظ و سلامتی کے لیے دعا کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

242