اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ

30 اپریل 2022

12:25:50 PM
1253393

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے کی عالمی یوم القدس کی ریلی میں شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے عالمی یوم القدس کے موقع پر قم میں نکالی جانے والی ریلی میں شرکت کی۔