اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

14 مارچ 2022

2:41:30 PM
1239086

سعودی عرب میں بے گناہ شیعہ مسلمانوں کو پھانسی دیے جانے پر اہل بیت(ع) کونسل انڈیا کا مذمتی بیان

سعودی عرب میں 41 بے گناہ شیعہ مسلمانوں کو پھانسی دئیے جانے کے بہیمانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اہل بیت(ع) کونسل انڈیا نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے اشاروں پر تھرکنے والی سعودی حکومت مسلسل بے گناہ افراد کو اپنے ظلم و تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب میں 41 بے گناہ شیعہ مسلمانوں کو پھانسی دئیے جانے کے بہیمانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اہل بیت(ع) کونسل انڈیا نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے اشاروں پر تھرکنے والی سعودی حکومت مسلسل بے گناہ افراد کو اپنے ظلم و تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔
اہل بیت(ع) کونسل انڈیا کا مکمل بیان؛

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

242