ماخذ : ابنا خصوصی
پیر
21 فروری 2022
2:34:37 PM
1232014
تصویری رپورٹ/ علمائے امامیہ کونسل شنگن کے سربراہ کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ سے ملاقات
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اوسلو میں علمائے امامیہ کونسل شنگن کے سربراہ حجت الاسلام سید شمشاد حسین رضوی نے اہلبیت عالمی اسمبلی کے سربراہ آیت اللہ رضا رمضانی سے ملاقات کی۔